من ہنس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عروض) ایک چھند جس میں پندرہ اکشر یا اکیس ماترائیں ہوتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (عروض) ایک چھند جس میں پندرہ اکشر یا اکیس ماترائیں ہوتی ہیں۔